کسی کے حسن پہ۔۔
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIURPURI, BIRMINGHAMکسی کےحسن پہ نگاہ کربیٹھاہوں
میں سارےزمانےکو گواہ کربیٹھاہوں
عدالت میں جس کی سخت سزا ہے
انجانےمیں وہی گناہ کر بیٹھا ہوں
وہ نہیں جانتے کےمحبت کیا ہے
جن کےپیارمیں زندگی تباہ کربیٹھاہوں
وہ میرےپیار کو کھیل سمجھتاہے
جسکی خاطرکئی کاغذ سیاہ کربیٹھاہوں
More Love / Romantic Poetry






