کسی کےپیار میں ملےہیں اتنےغم
کمرےمیں تنہا بیٹھےرو رہےہیں ہم
آکر خود دیکھ لو کیسےرستےہیں زخم
ہو سکےتو لگا جاؤ ان پہ الفت کا مرہم
ہم سےاتنی کنارہ کشی بھی اچھی نہیں
کسی بہانےسےدید دےدیا کرو صنم
تیری یاد میں آنکھیں رہتی ہیں پرنم
دنیا کےسامنےرہتاہوں خوش و خرم