کسی کے پیار کو ترسی ہوئی ہوں کسی اقرار کو ترسی ہوئی ہوں کسی کے ہاتھ میں ہیں سب سہارے میں اک دیوار کو ترسی ہوئی ہوں