بدل جاو گے کسے معلوم تھا
اتنا تڑپاو گے کسے معلوم تھا
دل میں غم کے نشر چپانے کے بعد بھی
اتنا یاد آو گے کسے معلوم تھا
سبھی جانتے ہیں کہ محبت میں غم ملتے ہیں
تم اتنا ستاو گے کسے معلوم تھا
ہم نے سوچا تھا کہ دنیا سے ٹکرائیں گے ہم
تم بیچ ساتھ چھوڑ جاو گے کسے معلوم تھا