کل بھی تنہا تھا آج بھی تنہا ہوں
دیکھو میں پھر بھی جی رہا ہوں
تیری زندگی خوشیوں بھری گزرے
رب سے مانگتا یہی دعا ہوں
جواشکوں کا سمندر پی گیا
میں ایک ایسا دریا ہوں
مجھےاس بات کا غم ہے
کے میں تجھ سےجداہوں
کسی سےشکوہ نہ شکایت
میں اپنےمقدر سےخفاہوں