کل رات ہم نے ایک خواب دیکھا اس میں اُُپ کا چہرہ جناب دیکھا اس کےسامنے سب ماند لگتا ہے ہم نے ایسا ایک مہتاب دیکھا