کمال
Poet: Hukhan By: Hukhan, Karachiاچھا چلو آج اسے یاد کرتے ہیں
 وقت اپنا برباد کرتے ہیں
 جو ان سنی سی بات ہے اسی پر وبال کرتے ہیں
 ہو کر پرایا وہ یوں مسکرایا
 اُف کس قدر حسن والے کمال کرتے ہیں
 ہو کر ناکام بس ہم اب
 بے پروا سے دھمال کرتے ہیں
 اونچی ہے منزلِ عشق
 اسی لیے زمین سے ہی پیار کرتے ہیں
More Love / Romantic Poetry






