کوئی میری آنکھوں میں سما گیا ہے میرےاندر سویا ہوا درد جگا گیا ہے زیست میں جو آیا تھا خوشی بن کر وہ غم کی آگ سینےمیں لگا گیا ہے میں تو اپنی ہی ذات سےاجنبی تھا وہ مجھ سےمیری پہچان کرا گیا ہے