Poet: جبران علی جٹ By: Jebran Ali jatt , Nawabshah
تو نے بات نہیں کرنی تو نا کر مگر یوں دل آزاری تو نا کر جبران تو ساری عمر غیروں کو پیٹتا رہا ہمیں ہمارے اپنوں نے دکھ دئے جبران ایسا بھی کیا دکھ کسی کے جانے کا پرندے چپ ہو گئے جبران صبح اٹھا تو بہت خاموشی تھی جیسے گاؤں سے دریا گزر گیا ہو جبران