کوئی ہم سے پیار کرےایسی ہماری قسمت نہیں کسی سے الفت کا اظہار کریں اتنی ہمت نہیں محبت کو دولت کے ترازو میں تولنے والے لوگ کیا جانیں اس انمول شےکی کوئی قیمت نہیں