کومل پری کوئی خاص
Poet: NEHAL GILL By: nehal , gujranwalaمجھے جان کے ماضی بُھلا دیا اُس نے اپنے خیال سے
میں ہی نہ نکال پایا اُسے اپنے حال سے
وہ مستقبل اپنا سنوارنے میں مصروف ہے نہا ل
اِک میں ہی ہوں جو ماضی کو بیٹھا ہوں سنبھال کے
More Love / Romantic Poetry






