یہ حقیقت ہے کوئی حکایت نہیں بڑھ کے اس شوخ سے کوئی مورت نہیں اسکے لہجے میں پرکھوں کی تسکین ہے کون کہتا ہے وہ خوبصورت نہیں اسکے ہر لفظ میں نئی مہکار ہے اسکو خوشبو کی چنداں ضرورت نہیں