کوچہ جاناں میں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMکوچہ جاناں میں جب بھی جاتاہوں
ہربارایک نیا زخم کھا کرآتا ہوں
وہ اپنا ظلم و ستم روارکھتےہیں
ایسی باتوں سےمیں نہ گھبراتاہوں
اس کی راہوں کی روشنی کی خاطر
میں اپنےلہو کےچراغ جلاتا ہوں
میں کسی سے کچھ نہیں ًمانگتا
میں اپنےمقدر کا لکھا کھاتاہوتا
More Love / Romantic Poetry






