کچھ اتنے پیارےتھےاشعار
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamکچھ اتنےپیارےتھے اشعار
تیر ہو گیا سینے سےپار
دل تیرا ہی ہوکر رہ گیا
تیرےسوادوسرانہیں یار
روز کاروٹھنااچھا نہیں
اب مان بھی جادلدار
تو جوچاہے سزا دے
میں ہوں تیرا گناہ گار
میں سچامیراپیار سچا
تو کرلےاصغر کااعتبار
More Love / Romantic Poetry






