کچھ ایسا تیری یاد میں کھو جاتا ہوں باتیں کرتے کرتے خاموش ہوجاتا ہوں سپنوں میں ہر شب تیرا انتظار رہتا ہے اب تو شام ہوتے ہی میں سو جاتا ہوں اے دل بے تاب ملنےکواتنا بےچین نا ہو اپنےدل کو ہ بات ہر روز سمجھاتا ہوں