کچھ ایسی بات کرو جو دل کو قرار دے
Poet: By: Saima, sharja_UAEمیرے وجود میں وفا کی روشنی اتار دے
پھر اتنا پیار دے کہ مجھے چاہتوں میں مار دے
بہت اداس تھے سو اٹھ کے تیرے پاس آ گئے
کچھ ایسی بات کر جو دل کو قرار دے
سنا ہے تیری اک نظر زندگی سنوار دیتی ہے
جو ہو سکے تو میری زندگی سنوار دو
مجھے اپنے رنگ میں رنگ دو
میرے سارے رنگ اتار دو
میں بکھر گئی ہوں سمیٹ لو
میں بگڑ گئی ہوں سنوار دو
More Love / Romantic Poetry







