کچھ باتیں ادھوری ہیں

Poet: Moniba Awan By: Moniba Awan, Rawalpindi

کچھ باتیں ادھوری ہیں
ان سے ملاقتیں ادھوری ہیں

ہم تو انتظار میں تھے ان کے
جانے کب سے راتیں ادھوری ہیں

Rate it:
Views: 548
02 Jun, 2020