کچھ بھی نہیں

Poet: GURYA By: GURYA, karachi

دل میں آپ کی یادوں کے سوا کچھ بھی نہیں
لب پہ آپ کے نام کے سوا کچھ بھی نہیں

آنکھوں میں آپ کے سپنے کے سوا کچھ بھی نہیں
میری جان بنا تیرے میں کچھ بھی نہیں

Rate it:
Views: 935
18 Jan, 2008