Add Poetry

کچھ لکھ دیا کرو

Poet: hukhan By: hukhan, karachi

ہر روز وہ ضد کرتا ہے کچھ لکھ دیا کرو
میرے نیند کا ہے سامان کر دیا کرو
کچھ لفظ آپس میں اچھے سے جوڑ دیا کرو
لفظوں سے خواب آنکھوں کے لیے بنا دیا کرو
نہیں ہوتی ہماری صبح کچھ لکھ دیا کرو
بھول جاتے ہیں خود کو کچھ لکھ دیا کرو
موسم ہے گلابی کچھ لکھ دیا کرو
خان مان جاؤ ہاں کچھ لکھ دیا کرو

Rate it:
Views: 339
12 Feb, 2017
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets