کچھ لکیریں

Poet: By: Asif Muhammad Khan, dil se

ضبظ کرنا غم چھپانا اب ضروری ہو گیا
روتے روتے مسکرانا اب ضروری ہو گیا

ہاتھ میرا دیکھ کے یہ فرمان اس نے صادر کیا
کچھ لکیروں کو اب مٹا دینا اب ضروری ہو گیا

Rate it:
Views: 451
04 May, 2009
More Love / Romantic Poetry