کچھ مزہ غم میں اتر سا گیا ہے
Poet: Ghulam Abbas By: Ghulam Abbas, Jhangکچھ مزہ غم میں اتر سا گیا ہے
مجھے خودنہیں علم یہ کیا ہوا ہے
خلش جو تھی من میں سے وہ تو اتر گئی
بتا اب تیرا دل کیا فیصلہ ہے
ابھی سارے طوفاں خود تھم گئے ہیں
نہ ہم کو کنارہ ساحل کا ملا ہے
کوئی آکے دیکھے غم ہجراں کیا ہے
جسم کے علاوہ کیا کیا جلا ہے
More Love / Romantic Poetry






