کہانی
Poet: Assi By: Asif javed assi, paris - france سنو ہر بات کوئی کہانی نہیں ہوتی
 پیار میں شکریہ کوئی مہربانی نہیں ہوتی
 
 کچھ باتیں محتاج ہوتی ہیں آنکھوں کی
 ہر بات بھی سے کوئی بتانی نہیں ہوتی 
 
 پھلاؤ گے پاؤں گر دیکھ کے چادر
 میرا خیال ہے پھر کوئی پریشانی نہیں ہوتی
 
 سنا ہے بچے اور بوڑھے ہوتے ہیں برابر
 غلطی پھر بوڑھوں کی کوئی نادانی نہیں ہوتی
 
 محبت نہ چاہت شکوے نہ کوئی شکایت
 عاصی ایسی بھی جوانی کوئی جوانی نہیں ہوتی
More Love / Romantic Poetry






