کہاں فرق پڑتا ہے اُن کو میرے پونے یا نہ ہونے سے

Poet: NEHAL GILL By: NEHAL, gujranwala

کہاں فرق پڑتا ہے اُن کو میرے پونے یا نہ ہونے سے
کہاں فرق پڑتا ہے اُن کومیرے رونے یا نہ رونے سے

اُن کو چاہئے قرار اپنے دل کا بس نہال جی
کہاں فرق پڑتا ہے اُن کو میرے کھونے یا نہ کھونے سے

Rate it:
Views: 718
17 Sep, 2013