کہاں چلے جاتے ہو
Poet: Sobiya Anmol By: sobiya Anmol, Lahoreکہاں چل جاتے ہو اندھیرے لیے
میں بسی ہوں تیرے بسیرے لیے
سانس کھینچ لو میری سانسوں سے
جی اُٹھو تم میرے لیے
ورنہ تو کچھ نہیں ہے یہ
زندگی ہے تو بس تیرے لیے
تمہارا ہی عکس ہے مجھ پہ
غًم چھایا ہوا ہے گھیرے لیے
فریادِ میل کو بارہا کر کے
سسکیوں کے میں نے ڈیرے لیے
گھائل قدم قدم پہ ہوئی
کہاں میں نے سویرے لیے
یہ دُنیائے دُشمناں لے کر
چار سُو میں نے سپیرے لیے
More Love / Romantic Poetry






