کہاں ہو تم؟

Poet: مرزا عبدالعلیم بیگ By: مرزا عبدالعلیم بیگ, Hefei, Anhui, P.R. China

کچھ آوازیں
کتنی سکون بخش ہوتی ہیں نا؟
جیسے کہ
کلائیوں میں تمہاری
چوڑیوں کی کھنک
اور پیروں میں
چھن چھن کرتی پائل

Rate it:
Views: 291
11 Apr, 2023