کہتے ھیں کسی کو بھی اتنا سر چڑھانا نہیں چاھیے جو ایک بار کا آزمایا ھو اسے پھر آزمانا نہیں چاہیے جس کی مہک سے آتی ھو خوشبو تعصب سی اسد باغ میں کبھی ایسا گل کھلانہ نہیں چاہیئے