کیا ایسا بھی ھو گا؟

Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

کیا ایسا بھی ھو گا؟
تلاش یار لئے سرخ سرخ موسم میں
نظر نہ آئی کوئی شاخ بھی ہری مجھکو
میں گھومتی رھی ماسکو کی گلیوں میں
مجھے ملا ھی نہیں میرا صنم مجھکو

Rate it:
Views: 651
16 Jun, 2012