کیا ایسے بھی بھلا کسی سے کسی کی وفا ہوتی ہیں
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabiaیہاں پر تو ہر کسی کو سہارے کی تلاش ہوتی ہیں 
 کسی کا دن تو کسی کی رات ہوتی ہیں 
 
 کوئی بن مانگے پا لیتا ہیں سب کچھ 
 اور کسی کی ہونٹوں پے فقط فریاد ہوتی ہیں 
 
 لوگ اپنا بنا کر چھوڑ دیتے ہیں یہاں پر لکی 
 یہاں پر بہلا کس کو کس کی پروا ہوتی ہیں 
 
 کہنے کو تو اپنے رشتے بہت ہیں مگر 
 کیا کسی کو کسی کے دل سے راہ بھی ہوتی ہیں 
 
 خوابوں کی دنیا سجا لو اگر لکی 
 تو حقیقت میں تو روح کی پرواز ہوتی ہیں 
 
 ایک دن بھی دور نہ رہنے والا مہینوں تک حال نا پوچھے 
 کیا ایسے بھی بھلا کسی سے کسی کی وفا ہوتی ہیں
More Love / Romantic Poetry







