کیا بتاؤں کس قدر ضرورت ہے تیری

Poet: Roshani By: Roshani, U.A.E

چاند سے پیاری صورت ہے تیری
سراپا کشش مورت ہے تیری

دل کو کہیں اور چین نہیں ملتا
کیا بتاؤں کس قدر ضرورت ہے تیری

Rate it:
Views: 370
26 Oct, 2011