کیا بتاہیں تم بن کیسے گزررہی ہے زندگی بڑی مشکل سےگزرہورہی ہے نہ جانے یہ ابھی کتنی دیراوربرسےگی جوغم کی بارش شام و سحرہو رہی ہے