کیا بتاہیں تیرےبن کیسی حالت ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

کیا بتاہیں تیرے بن کیسی حالت ہے
اب زندگی میں خلوت ہی خلوت ہے
ملتے نہیں آتےتمیں یہ شکایت ہے
مگراب ملنے کی کوئی نہ صورت ہے
میرے من میں صرف تیری مورت ہے
مجھے اورکسی کی نہ ضرورت ہے
حور پریاں جسےدیکھ کررشک کریں
میری نظر میں تو اتنی خوبصورت ہے
بات بات پہ مجھ سے تو روٹھا نہ کر
بزرگوں نےکہااتفاق میں بڑی برکت ہے
نہ جانےتم کب پھول چڑھانےآؤ گے
انتظار میں میرےارمانوں کی میت ہے

Rate it:
Views: 315
31 May, 2012