کتناحسیں ودلکش منظر ہےجاناں
تیری آنکھیں ہیں یا سمندرہےجاناں
ہر انسان کو نیت کا پھل ملتا ہے
کہتےہیں اسی کانام مقدر ہےجاناں
شیشے کی طرح نازک دل ہےاپنا
ہرکوئی یہاں پھینکتا پتھرہےجاناں
خوشیاں مجھ سےدور بھاگتی ہیں
ًمیرےساتھ غموں کالشکرہےجاناں