کیا فائدہ قبروں پہ دیئے جا کے جلائیں

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملایشیا

کیا فائدہ قبروں پہ دیئے جا کے جلائیں
جب دین سے اک عہد وفا توڑ لیا ہے

سوچا ہے کبھی ہم نے یہ کیا موڑ لیا ہے
رشتہ تو خدا سے تھا ، کہاں جوڑ لیا ہے

Rate it:
Views: 334
06 Sep, 2016