کیا لازم ہے

Poet: By: Uzma, karachi

کیا لازم ہے کہ اداسیوں کا مداوہ بھی ہو
چاہت کا دیپ سانسیں مہکاتا جائے

کیا لازم ہے گر تو نہ ملے تو
زیست کا ہر رنگ ماند پڑ جائے
 

Rate it:
Views: 433
23 Jul, 2010
More Love / Romantic Poetry