کیا کرے کوئی
Poet: Rubhab Saleh By: Rubhab Saleh, KHIبشوق گفتار میں سارے راز کہہ دیے آج اسے
اب تو توکل پر ہے دل کہ وہ رازدار نکلے
اب یہ مسلک عشق ہے جی کیا کرے کوئی
کہتے بھی نہ بنے چھپ رہتے بھی نہ بنے اب رباب
More Love / Romantic Poetry
بشوق گفتار میں سارے راز کہہ دیے آج اسے
اب تو توکل پر ہے دل کہ وہ رازدار نکلے
اب یہ مسلک عشق ہے جی کیا کرے کوئی
کہتے بھی نہ بنے چھپ رہتے بھی نہ بنے اب رباب