کیا کہیں کتنا تم سےپیار کرتےہیں ہم اپنی زندگی تم پہ نثار کرتے ہیں سوئی ہوئی تنہاہیوں کےکانوں میں ہم تمہارے نام کی پکار کرتے ہیں زندگی میں نشاں نہیں رہا خزاں کا تیری یاد سےاسےباغ و بہارکرتےہیں