پیارے چہرے پہ چھائی یہ اُداسی کچھ اچھی نہیں کیا ہوئی کوئی خطا ہم سے؟ ہمیں یاد سچی نہیں بتلا دو! ہماری محبت میں ہے، اگر خلا کوئی پیار کی فراوانی میں، یہ اُداسی کچھ جچتی نہیں