زرا غور سے سوچو تم
کیا یاد تمہیں میں آتی ہوں
زرا غور سے سنو اپنی دھڑکنوں کو تم
کیا میں اس میں گنگوناتی ہوں
زرا غور سے دیکھوں اپنی آنکھوں میں
کیا ُاس میں عکس بن کہ نظر آتی ہوں
زرا غور سے سوچو تم
کیا محفل میں بھی یاد میں آتی ہوں
زرا غور سے دیکھوں چاندنی کو تم
کیا ُاس میں جھلمتی ہوں
زرا غور کرو ہاتھ بڑھا کر تم
کیا میں اس میں گنگاتی ہوں
زرا غور سے دیکھوں لبوں کو تم
کیا ُان پے پہلی دعا بن جاتی ہوں
زرا غور سے دیکھوں خوابوں کو تم
کیا ُان میں نظر میں آتی ہوں
زرا غور سے سوچو تم
کیا یاد تمہیں میں آتی ہوں