Add Poetry

کیوں! تونے مری طرح سوچا نہیں مجھے

Poet: Maria Ghouri By: Maria Ghouri, HaroONAbd

تیری جدائی کا اب گلہ نہیں مجھے
کہ وفا کا صلہ کبھی ملا نہیں مجھے

کاش کاتب تقدیر میری قسمت میں تیری وفا لکھتا
لیکن ! تیری لکیروں میں اس نے لکھا نہیں مجھے

تیری جدائی کی شب اک وحشت سی لگتی ہے
مری قسمت کا بھی اب حوصلہ نہیں مجھے

کبھی توہ مرے دل کی دھڑکنوں کو سنتے
کیوں اپنے دل کے قابل سمجھا نہیں مجھے

تو مری محبت کا چاند اور میں تیری چاندنی تھی
کیوں! تو نے مری طرح سوچا نہیں مجھے

کتنی حسرت تھی مجھے تیری ہو جانے کی
میں صرف تیری تھی تو نے پہچانا نہیں مجھے

Rate it:
Views: 786
16 Jan, 2014
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets