کیوں دل کی محبت یوں لٹاتی ہے
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, pakistanکیوں دل کی محبت یوں لٹاتی ہے
 آنکھوں میں چاہت کا دیا جلاتی ہے
 
 مجھ جیسی پاگل اس دنیا میں کوئی نہیں 
 پھر کیوں اس گلی میں وقت گنواتی ہے
 
 اے دل بتاؤ تو سہی کیوں اتنا ستاتی ہے
 آخر اس نے کیا جادو کیا جگمگا تی ہے
 
 چاند ستارے میں بھی وہ مسکرا تی ہے
 ہم چھپ کر ہنستے ہیں وہ میرا من بہلا تی ہے
More Love / Romantic Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 