کیوں کہتے ہو کہ

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

کیوں کہتے ہو
تُم میرے ہو
جبکہ تُم
کِسی اور کے ہو
میرے نہیں ہو۔

Rate it:
Views: 242
28 Nov, 2022
More Love / Romantic Poetry