گلاب بھی کردیتا ہے ۔۔۔

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi.

گلاب بھی کر دیتا ہے اظہارِ محبت
چپکے سے کوئی ہاتھ میں جب اُس کو تھما دے

Rate it:
Views: 439
22 Sep, 2013