گلاب سےنازک نرم آپ کے لب جی رکھتےآپکابھرم آپ کے لب پردےمیںچھپے آنکھوں سی اداکی پھرتے ہیںلئےشرم آپ کے لب میرےزخمی دل کو چھو گئےایسے بن کے ذرا مرحم آپ کے لب موم کیےجاۓبدن چوم کے"شوخ" شمع کیطرح گرم آپ کے لب