گلابوں سے سجا دُوں گا اُسے
Poet: NEHAL GILL By: NEHAL, Gujranwalaگلابوں سے سجا دُوں گا اُسے
رازِ دل سارے بتا دُوں گا اُسے
وادی عشق کی بسا دُوں گا اُسے
کومل پری بنا دُوں گا اُسے
گلابوں سے سجا دُوں گا اُسے
اِس ولنٹئن پے
حسرت اپنی پوُری کروں گ
ختم یہ اب دوری کروں گ
توڑ کے ہر مجبوری کروں گ
کام یہ ضروری کروں گ
حسرت اپنی پوُری کروں گ
اِس ولنٹئن پے
نہال میں اب نہال ہو جائوں گ
بے حال سے بحال ہو جائوں گ
بے ہنر سے با کمال ہو جائوں گ
محبتوں کا اُس پے جال ہو جائوں گ
نہال میں اب نہال ہو جائوں گ
اِس ولنٹئن پے
اِس ولنٹئن پے
انشااللہ
More Love / Romantic Poetry






