گلوں کی تازگی کا کہیں
Poet: rana ashfaq qaiser By: rana ashfaq ahmed, alluwaliگلوں کی تازگی کا کہیں کے چاردن کی ہے
تمھاری دوستی کا کہیں کے چاردن کی ہے
وفا کے سلسلےالفت کے پیماں ٹھیک ہیں لیکن
ہم اپنی زندگی کا کہیں چاردن کی ہے
خدایا تیری ہستی کو میں صدیوں پوجتا لیکن
ہم ایسے بندگی کا کہیں کے چاردن کی ہے
وفاوں نے تیری ہم کو زمانے میں کیا رسوا
تیری شرمندگی کا کہیں کے چار دن ہے
تمھارا ملنا ساتھ چلنا ہم سے دل لگی کرنا
ہم اپنی اس خوشی کاکہیں کے چاردن کی ہے
More Love / Romantic Poetry






