گمنام کر دیا

Poet: Badar Naseer By: Badar Naseer, lalamusa

اے صبا تم نے گلشن کو بدنام کردیا
پھولوں کی خوشبو کو سرِعام کر دیا

چمکتے ہیں لاکھوں ستارے آسماں پربدر
جس ستارے کو دیکھیں سب اسے گمنام کردیا

Rate it:
Views: 559
07 Dec, 2010
More Love / Romantic Poetry