گنگناتا ہے کوئی

Poet: Safdar Husain Safdar By: uzma ahmad, Lahore

یاد آتے ہو تو دل قابو میں پھر رہتا نہیں
گیت بِرہا کے اکیلے گنگناتا ہے کوئی

Rate it:
Views: 603
15 Oct, 2014