گھر مے سوکھی روتی چباتا ہے

Poet: سید hammad razaنقوی By: syed hammad raza naqvi, Faisalabad

سر راہ بیٹھا جوگی تماشہ دیکھاتا ہے
پوچھے اگر کوئی تو حال تقدیر بتاتا ہے

دیتا ہے بشارت لاکھوں کی رضا
گھر مے جو سوکھی روٹی چباتا ہے

دیکھا کر تماشہ بندر کا وہ
آدمی کو تماشہ بناتا ہے

Rate it:
Views: 410
16 Jul, 2016