گھر کے باہر ہے زِمستان میں مر سکتی ہوں
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیااپنی قربت کی مجھے آج حرارت دے دو
گھر کے باہر ہے زِمستان میں مر سکتی ہوں
ساغرِ زیست مرے ہاتھ میں دے دو وشمہ
شہر کا شہر ہے ویران میں مر سکتی ہوں
More Love / Romantic Poetry






