گھومتا ہوا اک لہر کا کنارا ہوں اٹھتی موجے تو اک کشتی کا سہارا ہوں اس شہر میں کوئی تو تمارا ہوں جانے کس جہاں کا یہ نظارہ ہوں کوئی صدیق نہ کوئی ہمارا ہوں آسمان سے ٹوٹا اک ستارہ ہوں